بھیم راج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دوہرے تاج نما سرکا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دوہرے تاج نما سرکا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ۔ the great crested Drongo shrike (brought from Nepal and the Bhotan Doars);  the mocking-bird of India Edolius malabaricus.